Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡخِفۡتُمۡشِقَاقَبَیۡنِہِمَافَابۡعَثُوۡاحَکَمًامِّنۡ اَہۡلِہٖوَ حَکَمًامِّنۡ اَہۡلِہَااِنۡیُّرِیۡدَاۤاِصۡلَاحًایُّوَفِّقِاللّٰہُبَیۡنَہُمَااِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاخَبِیۡرًا
اور اگر ڈرو تماختلاف سے ان دونوں کے درمیان تو مقرر کرو ایک منصف اس مرد کے گھروالوں میں سے اور ایک منصف اس (عورت )کے گھروالوں میں سے اگر وہ دونوں چاہیں گے اصلاح کرنا موافقت پیدا کرے گا اللہ ان دونوں کے درمیان بےشک اللہ تعالی ہے خوب علم والاخوب خبر رکھنے والا
By Nighat Hashmi
وَاِنۡخِفۡتُمۡشِقَاقَبَیۡنِہِمَافَابۡعَثُوۡاحَکَمًامِّنۡ اَہۡلِہٖوَ حَکَمًامِّنۡ اَہۡلِہَااِنۡیُّرِیۡدَاۤاِصۡلَاحًایُّوَفِّقِاللّٰہُبَیۡنَہُمَااِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاخَبِیۡرًا
اور اگر ڈرو تممخا لفت سےدرمیان ان دونوں کےتو تم مقرر کروایک منصفاس (شوہر) کے رشتہ داروں میں سےاورایک منصفاس (بیوی) کے رشتہ داروں میں سےاگروہ دونوں ارادہ رکھیں گےاصلاح کاموافقت پیدا کر دے گا اللہ تعالیٰدرمیان ان کےبلاشبہ اللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےسب کچھ جاننے والاہر چیز کی خبر رکھنے والا