Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلرِّجَالُقَوّٰمُوۡنَعَلَی النِّسَآءِبِمَافَضَّلَاللّٰہُبَعۡضَہُمۡعَلٰی بَعۡضٍوَّ بِمَاۤاَنۡفَقُوۡامِنۡ اَمۡوَالِہِمۡفَالصّٰلِحٰتُقٰنِتٰتٌحٰفِظٰتٌلِّلۡغَیۡبِبِمَاحَفِظَاللّٰہُوَالّٰتِیۡتَخَافُوۡنَنُشُوۡزَہُنَّفَعِظُوۡہُنَّوَاہۡجُرُوۡہُنَّفِی الۡمَضَاجِعِوَاضۡرِبُوۡہُنَّفَاِنۡاَطَعۡنَکُمۡفَلَاتَبۡغُوۡاعَلَیۡہِنَّسَبِیۡلًااِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیًّاکَبِیۡرًا
مرد قوام ہیں عورتوں پربوجہ اس کے جو فضیلت دی اللہ نے ان کے بعض کو بعض پراور بوجہ اس کے جو انہوں نے خرچ کیا اپنے مالوں میں سے پس نیک عورتیں جو فرماں بردار ہیں حفاظت کرنے والیاں ہیںغائبانہبوجہ اس کے جوحفاظت کی (ان کی)اللہ نے اور وہ عورتیں تم ڈرتے ہو ان کی سرکشی سے پس نصیحت کرو انہیںاور علیحدہ کر دو انہیں بستروں میں اور مارو انہیں پھر اگر وہ اطاعت کریں تمہاری تو نہ تم تلاش کروان پر کوئی راستہ بےشک اللہ تعالی ہے بہت بلند بہت بڑا
By Nighat Hashmi
اَلرِّجَالُقَوّٰمُوۡنَعَلَی النِّسَآءِبِمَافَضَّلَاللّٰہُبَعۡضَہُمۡعَلٰی بَعۡضٍوَّ بِمَاۤاَنۡفَقُوۡامِنۡ اَمۡوَالِہِمۡفَالصّٰلِحٰتُقٰنِتٰتٌحٰفِظٰتٌلِّلۡغَیۡبِبِمَاحَفِظَاللّٰہُوَالّٰتِیۡتَخَافُوۡنَنُشُوۡزَہُنَّفَعِظُوۡہُنَّوَاہۡجُرُوۡہُنَّفِی الۡمَضَاجِعِوَاضۡرِبُوۡہُنَّفَاِنۡاَطَعۡنَکُمۡفَلَاتَبۡغُوۡاعَلَیۡہِنَّسَبِیۡلًااِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیًّاکَبِیۡرًا
مردنگران ہیں عورتوں پراس وجہ سےجوفضیلت دی اللہ تعالیٰ نےان میں سے بعض کوبعض پراوراس وجہ سےجوانہوں نے خرچ کیا اپنے اموال میں سےپس نیک عورتیں فرمانبردار ہیںحفاظت کرنے والی ہیں عدم موجودگی میں اس وجہ سےجو محفوظ رکھا اللہ تعالیٰ نےاوروہ عورتیں تم ڈرتے ہوان کی سرکشی سےتو سمجھاؤ انہیںاورچھوڑ دو انہیں بستروں میں اور مارو ان کوچنانچہ اگروہ اطاعت کریں تمہاریتو نہ تم تلاش کروان پرکوئی راہبلاشبہ اللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےبہت بلندبہت بڑا