Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِکُلٍّجَعَلۡنَامَوَالِیَمِمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَعَقَدَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَاٰتُوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍشَہِیۡدًا
اور ہر ایک کے لیے ہے بنا دیے ہم نے وارث اس میں سے جو چھوڑ جائیں والدین اور رشتہ داراور وہ جن کوباندھ رکھا ہے تمہارے عہدو پیمان نے پس دو تم انہیں حصہ ان کا بےشک اللہ تعالی ہے اوپر ہرچیز کے خوب گواہ
By Nighat Hashmi
وَلِکُلٍّجَعَلۡنَامَوَالِیَمِمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَعَقَدَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَاٰتُوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍشَہِیۡدًا
اور ہر ایک لیےبنائے ہیں ہم نےوارث اس میں سے جوچھوڑ جائیں والدیناور قریبی رشتہ داراور وہ جن سےعہد باندھے ہوں تمہارے دائیں ہاتھوں نےتو تم دے دو ان کو حصہ ان کابلاشبہ اللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےاوپر ہر چیز کےحاضر