Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَتَمَنَّوۡامَافَضَّلَاللّٰہُبِہٖبَعۡضَکُمۡعَلٰی بَعۡضٍلِلرِّجَالِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبُوۡاوَ لِلنِّسَآءِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبۡنَوَسۡئَلُوااللّٰہَمِنۡ فَضۡلِہٖاِنَّاللّٰہَکَانَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمًا
اور نہ تم تمنا کرواس کی جوفضیلت دی اللہ تعالی نے ساتھ اس کےتمہارے بغض کو بعض پر مردوں کے لیے ایک حصہ اس میں سے جو انہوں نے کمایا اور عورتوں کے لیے ہے ایک حصہ اس میں سے جو انہوں نے کمایا اور سوال کرو اللہ سے اس کے فضل کا بےشک اللہ تعالی ہےہر چیز کو خوب جاننے والا
By Nighat Hashmi
وَلَا تَتَمَنَّوۡامَافَضَّلَاللّٰہُبِہٖبَعۡضَکُمۡعَلٰی بَعۡضٍلِلرِّجَالِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبُوۡاوَ لِلنِّسَآءِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبۡنَوَسۡئَلُوااللّٰہَمِنۡ فَضۡلِہٖاِنَّاللّٰہَکَانَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمًا
اور نہ تم تمنا کرواس کی جو فضیلت دی اللہ تعالیٰ نےساتھ اس کےتم میں سے بعض کو بعض پرمَردوں کےلیےایک حصہ ہےاس میں سے جوانہوں نے محنت سے کمایااور عورتوں کے لیےایک حصہ ہےاس میں سے جوانہوں نے محنت سے کمایااور تم سوال کرواللہ تعالیٰ سےاس کے فضل کایقیناً اللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےساتھ ہر چیز کےخوب جاننے والا