Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَقِیۡلَلَہُمۡکُفُّوۡۤااَیۡدِیَکُمۡوَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَفَلَمَّاکُتِبَعَلَیۡہِمُالۡقِتَالُاِذَافَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡیَخۡشَوۡنَالنَّاسَکَخَشۡیَۃِاللّٰہِاَوۡاَشَدَّخَشۡیَۃًوَقَالُوۡارَبَّنَالِمَکَتَبۡتَعَلَیۡنَاالۡقِتَالَلَوۡلَاۤاَخَّرۡتَنَاۤاِلٰۤی اَجَلٍقَرِیۡبٍقُلۡمَتَاعُالدُّنۡیَاقَلِیۡلٌوَالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّمَنِاتَّقٰیوَلَاتُظۡلَمُوۡنَفَتِیۡلًا
کیا نہیں آپ نے دیکھا طرف ان کے کہا گیاجنہیں روکے رکھو اپنے ہاتھوں کو اور قائم کرو نمازاور اد کرو زکوۃ تو جب فرض کیا گیا ان پر جنگ کرناتب ایک گروہ (کے لوگ) ان میں سےوہ ڈر رہے تھے لوگوں سےجیسا ڈرنا اللہ سے یا زیادہ شدید ڈرنا اور انہوں نے کہا اے ہمارے رب کیوںفرض کیا تو نے ہم پر جنگ کرنا کیوں نہ تو نے مہلت دی ہمیںایک مدت تکقریب کی کہہ دیجیے فائدہ دنیا کا بہت تھوڑا ہے اور آخرت بہتر ہےاس کے لیے جوتقوی کرے اور نہ تم ظلم کیے جاؤ گے دھاگے برابر
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَقِیۡلَلَہُمۡکُفُّوۡۤااَیۡدِیَکُمۡوَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَفَلَمَّاکُتِبَعَلَیۡہِمُالۡقِتَالُاِذَافَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡیَخۡشَوۡنَالنَّاسَکَخَشۡیَۃِاللّٰہِاَوۡاَشَدَّخَشۡیَۃًوَقَالُوۡارَبَّنَالِمَکَتَبۡتَعَلَیۡنَاالۡقِتَالَلَوۡلَاۤاَخَّرۡتَنَاۤاِلٰۤی اَجَلٍقَرِیۡبٍقُلۡمَتَاعُالدُّنۡیَاقَلِیۡلٌوَالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّمَنِاتَّقٰیوَلَاتُظۡلَمُوۡنَفَتِیۡلًا
کیا نہیں آپ نے دیکھاطرف اُن لوگوں کیکہا گیاان کے لیےتم روکے رکھواپنے ہاتھوں کواور قائم کرونمازاور ادا کروزکوٰۃپھر جبلکھ دیا گیاان پر قتالتبایک گروہان میں سےوہ ڈرنے لگےلوگوں سےجیسے ڈرنا ہواللہ تعالی ٰسےیااس سے بھی زیادہڈرنااور انہوں نے کہااے ہمارے ربکیوں تو نےلکھ دیاہم پر قتالکیوں نہیںمہلت دی ہمیںوقت تک قریب کےآپ کہہ دیںسامان دنیا کابہت ہی کم ہےاور آخرت بہتر ہےاس کے لیے جو متقی بنےاور نہیں تم پر ظلم کیا جائے گاایک دھاگے برابر بھی