Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَیۡنَ مَاتَکُوۡنُوۡایُدۡرِکۡکُّمُالۡمَوۡتُوَلَوۡکُنۡتُمۡفِیۡ بُرُوۡجٍمُّشَیَّدَۃٍوَاِنۡتُصِبۡہُمۡحَسَنَۃٌیَّقُوۡلُوۡاہٰذِہٖمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَاِنۡتُصِبۡہُمۡسَیِّئَۃٌیَّقُوۡلُوۡاہٰذِہٖمِنۡ عِنۡدِکَقُلۡکُلٌّمِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِفَمَالِہٰۤؤُلَآءِالۡقَوۡمِلَا یَکَادُوۡنَیَفۡقَہُوۡنَحَدِیۡثًا
جہاں کہیں تم ہوگے پالے گی تمہیں موت اور اگرچہ ہو تم قلعوں میںمضبوط اور اگر پہنچتی ہے انہیں کوئی بھلائی وہ کہتے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے اور اگر پہنچتی ہے انہیں کوئی برائی وہ کہتے ہیں یہآپ لی طرف سےہے کہہ دیجیے سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے تو کیا ہے واسطےاسقوم کے نہیں وہ قریب ہوتے کہ وہ سمجھیں بات کو
By Nighat Hashmi
اَیۡنَ مَاتَکُوۡنُوۡایُدۡرِکۡکُّمُالۡمَوۡتُوَلَوۡکُنۡتُمۡفِیۡ بُرُوۡجٍمُّشَیَّدَۃٍوَاِنۡتُصِبۡہُمۡحَسَنَۃٌیَّقُوۡلُوۡاہٰذِہٖمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِوَاِنۡتُصِبۡہُمۡسَیِّئَۃٌیَّقُوۡلُوۡاہٰذِہٖمِنۡ عِنۡدِکَقُلۡکُلٌّمِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِفَمَالِہٰۤؤُلَآءِ الۡقَوۡمِلَا یَکَادُوۡنَیَفۡقَہُوۡنَحَدِیۡثًا
جہاں کہیں بھیتم ہو گےپہنچ ہی جائے گی تمہیں موتاور اگرچہہو تمقلعوں میں مضبوطاور اگرپہنچتی ہے انہیںکوئی بھلائیوہ کہتے ہیںیہاللہ تعالیٰ کی طرف سے ہےاور اگرپہنچتی ہے انہیںکوئی برائیوہ کہتے ہیںیہتمہاری طرف سے ہےآپ کہہ دیںسب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہےپھر کیا ہےان لوگوں کے لیےنہیںقریب کہوہ سمجھیںکوئی بات