Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاۤاَصَابَکَمِنۡ حَسَنَۃٍفَمِنَ اللّٰہِوَمَاۤاَصَابَکَمِنۡ سَیِّئَۃٍفَمِنۡ نَّفۡسِکَوَاَرۡسَلۡنٰکَلِلنَّاسِرَسُوۡلًاوَکَفٰیبِاللّٰہِشَہِیۡدًا
جو بھی پہنچتی ہے تجھ کو کوئی بھلائی تو اللہ کی طرف سے ہے اور جو بھی پہنچتی ہے تجھ کو کوئی برائی تو تمہارے نفس کی طرف سے ہے اور بھیجا ہم نے آپ کو لوگوں کے لیے رسول بنا کر اور کافی ہے اللہ گواہ
By Nighat Hashmi
مَاۤاَصَابَکَمِنۡ حَسَنَۃٍفَمِنَ اللّٰہِوَمَاۤاَصَابَکَمِنۡ سَیِّئَۃٍفَمِنۡ نَّفۡسِکَوَاَرۡسَلۡنٰکَلِلنَّاسِرَسُوۡلًاوَکَفٰیبِاللّٰہِشَہِیۡدًا
جوپہنچے تجھےکوئی بھلائیسو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہےاور جوپہنچے تجھےکوئی برائیتو تمہاری اپنی طرف سے ہےاور بھیجا ہے ہم نے آپ کولوگوں کے لیےرسول بنا کراور کافی ہےاللہ تعالیٰگواہ