Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡیُّطِعِالرَّسُوۡلَفَقَدۡاَطَاعَاللّٰہَوَمَنۡتَوَلّٰیفَمَاۤاَرۡسَلۡنٰکَعَلَیۡہِمۡحَفِیۡظًا
جس نےاطاعت کی رسول کیپس تحقیق اس نے اطاعت کی اللہ کیاور جس نے منہ موڑ ا تو نہیں بھیجا ہم نے آپ کو ان پر نگران
By Nighat Hashmi
مَنۡیُّطِعِالرَّسُوۡلَفَقَدۡاَطَاعَاللّٰہَوَمَنۡتَوَلّٰیفَمَاۤاَرۡسَلۡنٰکَعَلَیۡہِمۡحَفِیۡظًا
جس نے اطاعت کیرسول کیتو حقیقتاًاس نے اطاعت کی اللہ تعالیٰ کیاور جس نےمنہ موڑاتو نہیںبھیجا ہم نے آپ کوان پرنگہبان بنا کر