Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَقُوۡلُوۡنَطَاعَۃٌفَاِذَابَرَزُوۡامِنۡ عِنۡدِکَبَیَّتَطَآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡغَیۡرَالَّذِیۡتَقُوۡلُوَاللّٰہُیَکۡتُبُمَایُبَیِّتُوۡنَفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اور وہ کہتے ہیں اطاعت (کریں گے) پھر جب وہ نکلتے ہیںآپ کے پاس سے رات کو مشورے کرتا ہے ایک گروہ ان میں سےعلاوہاس کےجوآپ کہتے ہیں اور اللہ لکھ رہا ہےجووہ رات کو مشورے کرتے ہیں پس اعراض کیجیے ان سے اور بھروسہ کیجیے اللہ پر اور کافی ہے اللہ کارساز
By Nighat Hashmi
وَیَقُوۡلُوۡنَطَاعَۃٌفَاِذَابَرَزُوۡامِنۡ عِنۡدِکَبَیَّتَطَآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡغَیۡرَ الَّذِیۡتَقُوۡلُوَاللّٰہُیَکۡتُبُمَایُبَیِّتُوۡنَفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اور وہ کہتے ہیںاطاعت ہو گیپھر جبوہ نکلتے ہیںآپ کے پاس سےرات کو مشورے کرتا ہےایک گروہان میں سےخلاف اس کے جوآپ کہتے ہواور اللہ تعالیٰلکھ رہا ہےجو وہ رات کو مشورےکرتے ہیںچنانچہ آپ منہ موڑ لیں ان سےاور آپ توکل کریںاللہ تعالیٰ پراور کافی ہےاللہ تعالیٰوکیل