Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِلَاتُکَلَّفُاِلَّانَفۡسَکَوَحَرِّضِالۡمُؤۡمِنِیۡنَعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّکُفَّبَاۡسَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَاللّٰہُاَشَدُّبَاۡسًاوَّاَشَدُّتَنۡکِیۡلًا
تو جنگ کیجیے اللہ کے راستے میں نہیں آپ مکلف بنائے گئے مگر اپنی جان کے اور ابھارئیے مومنوں کو امید ہے اللہکہوہ روک دےجنگ ان کی جنہوں نےکفر کیا اور اللہ زیادہ سخت ہے طاقت میں اور زیادہ سخت ہے عبرت ناک سزا دینے میں
By Nighat Hashmi
فَقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِلَاتُکَلَّفُاِلَّانَفۡسَکَوَحَرِّضِالۡمُؤۡمِنِیۡنَعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّکُفَّبَاۡسَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَاللّٰہُاَشَدُّبَاۡسًاوَّاَشَدُّتَنۡکِیۡلًا
چنانچہ تم جنگ کرواللہ تعالیٰ کی راہ میںنہیںتمہیں تکلیف دی جاتیسوائے تمہاری ذات کےاور آپ رغبت دلائیں مومنوں کوقریب ہے اللہ تعالیٰیہ کہ وہ روک دےلڑائیان لوگوں کیجنہوں نے کفر کیااوراللہ تعالیٰبہت سخت ہےلڑائی کرنے میںاور بہت سخت ہےسزا دینے میں