Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡیَّشۡفَعۡشَفَاعَۃًحَسَنَۃًیَّکُنۡلَّہٗنَصِیۡبٌمِّنۡہَاوَمَنۡیَّشۡفَعۡشَفَاعَۃًسَیِّئَۃًیَّکُنۡلَّہٗکِفۡلٌمِّنۡہَاوَکَانَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍمُّقِیۡتًا
جو کوئی سفارش کرے گا سفارش اچھی ہوگا اس کے لیے ایک حصہ اس میں سے اور جو کوئی سفارش کرے گا سفارش بری ہوگا اس کے لیے ایک حصہ اس میں سے اور ہے اللہ اوپر ہر چیز کےنگران
By Nighat Hashmi
مَنۡیَّشۡفَعۡشَفَاعَۃًحَسَنَۃًیَّکُنۡلَّہٗنَصِیۡبٌمِّنۡہَاوَمَنۡیَّشۡفَعۡشَفَاعَۃًسَیِّئَۃًیَّکُنۡلَّہٗکِفۡلٌمِّنۡہَاوَکَانَاللّٰہُعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍمُّقِیۡتًا
جوسفارش کرے گاسفارشاچھیہو گااس کے لیےایک حصہاس میں سےاور جو کوئیسفارش کرے گاسفارشبریہو گااس کے لیےایک حصہاس میں سےاور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰہر چیز پرنگہبان