Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَتَوَفّٰہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُظَالِمِیۡۤاَنۡفُسِہِمۡقَالُوۡافِیۡمَکُنۡتُمۡقَالُوۡاکُنَّامُسۡتَضۡعَفِیۡنَفِی الۡاَرۡضِقَالُوۡۤااَلَمۡتَکُنۡاَرۡضُاللّٰہِوَاسِعَۃًفَتُہَاجِرُوۡافِیۡہَافَاُولٰٓئِکَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
بےشک وہ جو فوت کرتے ہیں انہیں فرشتے جب کہ وہ )ظلم کرنے والے ہیں اپنی جانوں پر وہ کہتے ہیں کس (حال )میں تھے تم وہ کہتے ہیں تھے ہم کمزور زمین میں وہ کہتے ہیں کیا نہیں تھی زمین اللہ کی وسیع کہ تم ہجرت کر جاتے اس میں تو یہی لوگ ہیں ٹھکانہ ان کا جہنم ہے اور کتنا برا ہے ٹھکانہ
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَتَوَفّٰہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُظَالِمِیۡۤاَنۡفُسِہِمۡقَالُوۡافِیۡمَکُنۡتُمۡقَالُوۡاکُنَّامُسۡتَضۡعَفِیۡنَفِی الۡاَرۡضِقَالُوۡۤااَلَمۡتَکُنۡاَرۡضُاللّٰہِوَاسِعَۃًفَتُہَاجِرُوۡافِیۡہَافَاُولٰٓئِکَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
یقینا ًجو لوگروحیں قبض کرتے ہیں ان کیفرشتےظلم کرنے والے تھےاپنی جانوں پروہ(فرشتے)کہتے ہیںکس حال میںتھے تموہ جواب دیتے ہیںتھے ہمکمزورزمین میںوہ(فرشتے)کہتے ہیںکیا نہیںتھیزمین اللہ تعالیٰ کیوسیعپھرتم ہجرت کر جاتےاس میںتو یہی لوگ ہیںٹھکانہ ان کاجہنماور بہت ہی بری ہےلوٹنے کی جگہ