اِلَّا | الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ | مِنَ الرِّجَالِ | وَالنِّسَآءِ | وَالۡوِلۡدَانِ | لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | حِیۡلَۃً | وَّلَا | یَہۡتَدُوۡنَ | سَبِیۡلًا |
سوائے (ان کے ) | جو کمزور ہیں | مردوں میں سے | اور عورتوں میں سے | اور بچوں میں سے | نہیں وہ استطاعت رکھتے | کسی حیلے / تدہیر کی | اور نہیں | وہ پاتے | کوئی راستہ |
اِلَّا | الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ | مِنَ الرِّجَالِ | وَالنِّسَآءِ | وَالۡوِلۡدَانِ | لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | حِیۡلَۃً | وَّلَا | یَہۡتَدُوۡنَ | سَبِیۡلًا |
سوائے | کمزوروں کے | مردوں میں سے | اور عورتوں (میں سے) | اور بچوں(میں سے) | نہیں وہ طاقت رکھتے | کسی تدبیرکی | اور نہ ہی | وہ ہدایت پاتے ہیں | راستہ |