فَسَتَذۡکُرُوۡنَ | مَاۤ | اَقُوۡلُ | لَکُمۡ | وَاُفَوِّضُ | اَمۡرِیۡۤ | اِلَی اللّٰہِ | اِنَّ | اللّٰہَ | بَصِیۡرٌۢ | بِالۡعِبَادِ |
پس عنقریب تم یاد کرو گے | جو | میں کہہ رہا ہوں | تمہیں | اور میں سپرد کرتا ہوں | معاملہ اپنا | طرف اللہ کے | بےشک | اللہ | خوب دیکھنے والا ہے | بندوں کو |
فَسَتَذۡکُرُوۡنَ | مَاۤ | اَقُوۡلُ | لَکُمۡ | وَاُفَوِّضُ | اَمۡرِیۡۤ | اِلَی اللّٰہِ | اِنَّ | اللّٰہَ | بَصِیۡرٌۢ | بِالۡعِبَادِ |
چنانچہ جلدہی تم یادکروگے | جو | میں کہہ رہاہوں | تمہارے لیے | اورمیں سپردکرتاہوں | اپنامعاملہ | اللہ تعالیٰ کی طرف | یقیناً | اللہ تعالیٰ | خوب دیکھنے والاہے | اپنے بندوں کو |