Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّمِنۡ عَلَقَۃٍثُمَّیُخۡرِجُکُمۡطِفۡلًاثُمَّلِتَبۡلُغُوۡۤااَشُدَّکُمۡثُمَّلِتَکُوۡنُوۡاشُیُوۡخًاوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّتَوَفّٰیمِنۡ قَبۡلُوَلِتَبۡلُغُوۡۤااَجَلًامُّسَمًّیوَّلَعَلَّکُمۡتَعۡقِلُوۡنَ
وہوہی ہے جس نےپیدا کیا تمہیں مٹی سےپھرنطفے سے پھر جمے ہوئے خون سےپھروہ نکالتا ہے تمہیںبچہ(بنا کر)پھرتا کہ تم پہنچ جاؤ اپنی جوانی کوپھرتا کہ تم ہو جاؤ بوڑھے اور تم میں سےکوئی ہے جوفوت کر دیا جاتا ہے اس سے پہلے اور تاکہ تم پہنچوایک وقت کومقرر اور تاکہ تم تم عقل سے کام لو
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّمِنۡ عَلَقَۃٍثُمَّیُخۡرِجُکُمۡطِفۡلًاثُمَّلِتَبۡلُغُوۡۤااَشُدَّکُمۡثُمَّلِتَکُوۡنُوۡاشُیُوۡخًاوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّتَوَفّٰیمِنۡ قَبۡلُوَلِتَبۡلُغُوۡۤااَجَلًامُّسَمًّیوَّلَعَلَّکُمۡتَعۡقِلُوۡنَ
وہ وہ  ذات ہے جس نے پیدا کیا تمہیں مٹی سے پھر نطفے سے پھر جمے ہوئے خون سے پھر وہ نکالتاہے تمہیں بچے (کی شکل میں )پھر تاکہ تم پہنچواپنی جوانی کوپھر تاکہ تم ہو جاؤبوڑھے اور تم میں سے جووفات دیا جاتا ہے اس سے پہلے اور تاکہ تم پہنچومد ت کومقرر ہاور تاکہ تم سمجھو