اَلَمۡ | تَرَ | اِلَی الَّذِیۡنَ | یُجَادِلُوۡنَ | فِیۡۤ اٰیٰتِ | اللّٰہِ | اَنّٰی | یُصۡرَفُوۡنَ |
کیا نہیں | آپ نے دیکھا | طرف ان کے جو | جھگڑتے ہیں | آیات میں | اللہ کی | کہاں سے | وہ پھیرے جاتے ہیں |
اَلَمۡ | تَرَ | اِلَی | الَّذِیۡنَ | یُجَادِلُوۡنَ | فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ | اَنّٰی | یُصۡرَفُوۡنَ |
کیا نہیں | تو نے دیکھا | طرف | ان لوگوں کی جو | آپس میں جھگڑا کر تے ہیں | اللہ تعالیٰ کی آیات میں | کہاں سے | وہ پھیرے جاتے ہیں |