Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम ने उन लोगों को नहीं देखा जो अल्लाह की आयतों के बारे में झगड़ते हैं, वे कहाँ फिरे जाते हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا آپ نے اُن لوگوں کونہیں دیکھا جواﷲ تعالیٰ کی آیات میں آپس میں جھگڑا کرتے ہیں؟ کہاں سے وہ پھیرے جاتے ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

ذرا ان کو تو دیکھو جو اللہ کی آیات کے باب میں کٹ حجتی کرتے ہیں ۔ وہ کہاں پھیر دیے جاتے ہیں!

By Hussain Najfi

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں کے بارے میں جھگڑتے رہتے ہیں وہ کدھر پھرائے جا رہے ہیں؟

By Moudoodi

تم نے دیکھا ان لوگوں کو جو اللہ کی آیات میں جھگڑے کرتے ہیں ، کہاں سے وہ پھرائے جا رہے ہیں؟ 99

By Mufti Naeem

۔ ( اے مخاطب ) کیا تونے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اللہ ( تعالیٰ ) کی آیات میں جھگڑتے ہیں ، کس طرف پھرائے جاتے جارہے ہیں؟

By Mufti Taqi Usmani

کیا تم نے ان لوگوں کو دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑے نکالتے ہیں؟ کوئی کہاں سے ان کا رخ پھیر دیتا ہے؟

By Noor ul Amin

آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھاجو اللہ کی آیات میں جھگڑے کرتے ہیں ، وہ کہاں سے پھرادیئے جاتے ہیں

By Kanzul Eman

کیا تم نے انہیں نہ دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑے ہیں ( ف۱٤۷ ) کہاں پھیرے جاتے ہیں ( ف۱٤۸ )

By Tahir ul Qadri

کیا آپ نے اُن لوگوں کو نہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑا کرتے ہیں ، وہ کہاں بھٹکے جا رہے ہیں