Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاسۡتَوٰۤیاِلَی السَّمَآءِوَہِیَدُخَانٌفَقَالَلَہَاوَلِلۡاَرۡضِائۡتِیَاطَوۡعًااَوۡکَرۡہًاقَالَتَاۤاَتَیۡنَاطَآئِعِیۡنَ
پھروہ متوجہ ہواطرف آسمان کےاور وہایک دھواں تھا تو اس نے کہا اس سے اور زمین سےدونوں آ جاؤخوشی سےیانا خوشی سے دونوں نے کہاآگئے ہمخوش ہو کر
By Nighat Hashmi
ثُمَّاسۡتَوٰۤیاِلَی السَّمَآءِوَہِیَدُخَانٌفَقَالَلَہَاوَلِلۡاَرۡضِائۡتِیَاطَوۡعًااَوۡ کَرۡہًاقَالَتَاۤاَتَیۡنَاطَآئِعِیۡنَ
پھر وہ متوجہ ہوا آسمان کی طرف اور وہ ایک دھواں (تھا )تواس نے کہااس سے اور زمین کے لیے تم دونوں آجاؤ خوشی سے یا ناخوشی سے دونوں نے کہا آگئے ہم خوش ہو کر