Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَمِنۡ فَوۡقِہَاوَبٰرَکَفِیۡہَاوَقَدَّرَفِیۡہَاۤاَقۡوَاتَہَافِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍسَوَآءًلِّلسَّآئِلِیۡنَ
اور اس نے گاڑ دیا اس میںپہاڑوں کواس کے اوپر سےاور برکت ڈالیاس میںاور اندازے سے رکھااس میںاس کی غذاؤں کو چار دنوں میںبرابر/یکساں ہیںسوال کرنے والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَمِنۡ فَوۡقِہَاوَبٰرَکَفِیۡہَاوَقَدَّرَفِیۡہَاۤاَقۡوَاتَہَافِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍسَوَآءًلِّلسَّآئِلِیۡنَ
اور اس نے بنادیےاس میں گڑے ہوئے پہاڑاس کے اوپر سے اور اس نے برکتیں رکھیں اس میں اور اس نے اندازے سے رکھیںاس میں اس کی غذائیں چاردنوں میں برابر ہےسوال کرنے والوں کے لیے