قُلۡ | اَئِنَّکُمۡ | لَتَکۡفُرُوۡنَ | بِالَّذِیۡ | خَلَقَ | الۡاَرۡضَ | فِیۡ یَوۡمَیۡنِ | وَتَجۡعَلُوۡنَ | لَہٗۤ | اَنۡدَادًا | ذٰلِکَ | رَبُّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
کہہ دیجیے | کیا بےشک تم | البتہ تم کفر کرتے ہو | اس کا جس نے | پیدا کیا | زمین کو | دو دن میں | اور تم بناتے ہو | اس کے لیے | کچھ شریک | وہ ہے | رب | تمام جہانوں کا |
قُلۡ | اَئِنَّکُمۡ | لَتَکۡفُرُوۡنَ | بِالَّذِیۡ | خَلَقَ | الۡاَرۡضَ | فِیۡ یَوۡمَیۡنِ | وَتَجۡعَلُوۡنَ | لَہٗۤ | اَنۡدَادًا | ذٰلِکَ | رَبُّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
آپ کہہ دیں | کیا یقیناً تم | واقعی انکار کر تے ہو | اس ذات کا | جس نے بنایا | زمین کو | دودنوں میں | اور تم بناتے ہو | اس کے لیے | شریک | وہی | رب ہے | سارے جہانوں کا |