Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمۡرِیۡحًاصَرۡصَرًافِیۡۤ اَیَّامٍ نَّحِسَاتٍلِّنُذِیۡقَہُمۡعَذَابَالۡخِزۡیِفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَلَعَذَابُالۡاٰخِرَۃِاَخۡزٰیوَہُمۡلَایُنۡصَرُوۡنَ
تو بھیجی ہم نےان پرایک ہواتندو تیزنحوست کے دنوں میںتا کہ ہم چکھائیں انہیںعذابرسوائی کازندگی میںدنیا کیاور یقیناً عذابآخرت کا زیادہ رسوا کن ہےاور وہنہ وہ مدد کیے جائیں گے
By Nighat Hashmi
فَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمۡرِیۡحًاصَرۡصَرًافِیۡۤ اَیَّامٍ نَّحِسَاتٍلِّنُذِیۡقَہُمۡعَذَابَالۡخِزۡیِفِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَلَعَذَابُالۡاٰخِرَۃِاَخۡزٰیوَہُمۡلَایُنۡصَرُوۡنَ
توبھیج دی ہم نے ان پر ہوا سخت طوفانی چند دنوں میں منحوس تاکہ ہم چکھائیں انہیں عذاب رسوائی کادنیا کی زندگی میں اور یقیناً عذاب آخرت کا زیادہ رسواکن ہےاور ان کی نہیں مدد کی جائے گی