Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَمَّاثَمُوۡدُفَہَدَیۡنٰہُمۡفَاسۡتَحَبُّواالۡعَمٰیعَلَی الۡہُدٰیفَاَخَذَتۡہُمۡصٰعِقَۃُالۡعَذَابِ الۡہُوۡنِبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
اور رہےثمودتو ہدایت دی ہم نے انہیںتو انہوں نے پسند کیا اندھے پن کو ہدایت پرتو پکڑ لیا انہیںبجلی کی کڑک نےذلت والے عذاب کےبوجہ اس کے جوتھے وہ وہ کمائی کرتے
By Nighat Hashmi
وَاَمَّاثَمُوۡدُفَہَدَیۡنٰہُمۡفَاسۡتَحَبُّواالۡعَمٰیعَلَی الۡہُدٰیفَاَخَذَتۡہُمۡصٰعِقَۃُالۡعَذَابِ الۡہُوۡنِبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
اور لیکن ثمود توہدایت کا راستہ دکھایا ہم نے انہیں تو پسند کیا انہوں نے اندھا رہنا ہدایت  پر تو پکڑ لیا ان کو کڑک  نے عذاب کی ر سوائی کے بوجہ اس کے جو تھے وہ کمایا کرتے