وَیَوۡمَ | یُحۡشَرُ | اَعۡدَآءُ | اللّٰہِ | اِلَی النَّارِ | فَہُمۡ | یُوۡزَعُوۡنَ |
اور جس دن | اکٹھے کیے جائیں گے | دشمن | اللہ کے | طرف آگ کے | تو وہ | وہ روکے جائیں گے |
وَیَوۡمَ | یُحۡشَرُ | اَعۡدَآءُ اللّٰہِ | اِلَی النَّارِ | فَہُمۡ | یُوۡزَعُوۡنَ |
اور جس دن | اکٹھے کیے جائیں گے | اللہ تعالیٰ کے دشمن | آگ کی طرف | پھر ان کی | الگ الگ قسمیں بنائی جائیں گی |