حَتّٰۤی | اِذَامَا | جَآءُوۡہَا | شَہِدَ | عَلَیۡہِمۡ | سَمۡعُہُمۡ | وَاَبۡصَارُہُمۡ | وَجُلُوۡدُہُمۡ | بِمَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
یہاں تک کہ | جیسے ہی | وہ آئیں گے اس کے پاس | گواہی دیں گے | خلاف ان کے | ان کے کان | اور نگاہیں ان کی | اور جلدیں ان کی | بوجہ اس کے جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |
حَتّٰۤی | اِذَامَا | جَآءُوۡہَا | شَہِدَ | عَلَیۡہِمۡ | سَمۡعُہُمۡ | وَاَبۡصَارُہُمۡ | وَجُلُوۡدُہُمۡ | بِمَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
یہاں تک کہ | جوں ہی | آجائیں گے وہ | گواہی دیں گے | ان پر | ان کے کان | اور ان کی آنکھیں | اور ان کی کھالیں | اس کی جو | تھے وہ | عمل کیاکرتے |