لَّایَاۡتِیۡہِ | الۡبَاطِلُ | مِنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ | وَلَا | مِنۡ خَلۡفِہٖ | تَنۡزِیۡلٌ | مِّنۡ حَکِیۡمٍ | حَمِیۡدٍ |
نہیں آ سکتا اس پر | باطل | اس کے سامنے سے | اور نہ | اس کے پیچھے سے | نازل کردہ ہے | حکمت والے کی طرف سے | بہت تعریف والے |
لَّا | یَاۡتِیۡہِ | الۡبَاطِلُ | مِنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ | وَلَا | مِنۡ خَلۡفِہٖ | تَنۡزِیۡلٌ | مِّنۡ حَکِیۡمٍ | حَمِیۡدٍ |
نہ | آسکتاہے اس کے پاس | باطل | اس کے آگے سے | اورنہ | اس کے پیچھے سے | نازل کردہ ہے | کمال حکمت والے | تمام خوبیوں والے (کی جناب) سے |