وَہُوَ | الَّذِیۡ | یُنَزِّلُ | الۡغَیۡثَ | مِنۡۢ بَعۡدِ | مَا | قَنَطُوۡا | وَیَنۡشُرُ | رَحۡمَتَہٗ | وَہُوَ | الۡوَلِیُّ | الۡحَمِیۡدُ |
اور وہی ہے | جو | اتارتا ہے | بارش کو | اس کے بعد | جو | وہ مایوس ہو گئے | اور وہ پھیلا دیتا ہے | اپنی رحمت کو | اور وہی | مددگار ہے | بہت تعریف والا ہے |
وَہُوَ | الَّذِیۡ | یُنَزِّلُ | الۡغَیۡثَ | مِنۡۢ بَعۡدِ مَا | قَنَطُوۡا | وَیَنۡشُرُ | رَحۡمَتَہٗ | وَہُوَ | الۡوَلِیُّ | الۡحَمِیۡدُ |
اوروہ | وہی ذات ہے جو | برساتاہے | بارش | اس کے بعدکہ | وہ مایوس ہوئے | اوروہ پھیلادیتاہے | اپنی رحمت | اوروہ | مددکرنے والا | تمام تعریفوں کے لائق ہے |