وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ | خَلۡقُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | بَثَّ | فِیۡہِمَا | مِنۡ دَآبَّۃٍ | وَہُوَ | عَلٰی جَمۡعِہِمۡ | اِذَا | یَشَآءُ | قَدِیۡرٌ |
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے | پیدائش | آسمانوں | اور زمین کی | اور جو بھی | اس نے پھیلا دیئے | ان دونو ں میں | کوئی جاندار | اور وہ | ان کے جمع کرنے پر | جب | وہ چاہے | خوب قدرت رکھنے والا ہے |
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ | خَلۡقُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | بَثَّ | فِیۡہِمَا | مِنۡ دَآبَّۃٍ | وَہُوَ | عَلٰی جَمۡعِہِمۡ | اِذَا | یَشَآءُ | قَدِیۡرٌ |
اوراس کی نشانیوں میں سے ہے | پیدائش | آسمانوں کی | اورزمین کی | اورجو | اس نے پھیلادئیے | ان دونوں میں | کوئی بھی جاندار | اوروہ | ان کے جمع کرنےپر | جب | وہ چاہے | پوری طرح قدرت رکھنے والاہے |