وَسَخَّرَ | لَکُمۡ | مَّا | فِی السَّمٰوٰتِ | وَمَا | فِی الۡاَرۡضِ | جَمِیۡعًا | مِّنۡہُ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یَّتَفَکَّرُوۡنَ |
اور اس نے مسخر کیا | تمہارے لیے | جو کچھ | آسمانوں میں ہے | اور جو کچھ | زمین میں ہے | سب کا سب | اپنی طرف سے | بےشک | اس میں | البتہ نشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو غورو فکر کرتے ہیں |
وَسَخَّرَ | لَکُمۡ | مَّا | فِی السَّمٰوٰتِ | وَمَا | فِی الۡاَرۡضِ | جَمِیۡعًا | مِّنۡہُ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یَّتَفَکَّرُوۡنَ |
اوراس نے مسخرکیا | تمہارے لیے | جوکچھ | آسمانوں میں ہے | اورجوکچھ | زمین میں ہے | سب | اپنی طرف سے | یقیناً | اس میں | یقیناًبہت سی نشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جوغوروفکرکرتے ہیں |