قُلۡ | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | یَغۡفِرُوۡا | لِلَّذِیۡنَ | لَایَرۡجُوۡنَ | اَیَّامَ اللّٰہِ | لِیَجۡزِیَ | قَوۡمًۢا | بِمَا | کَانُوۡا | یَکۡسِبُوۡنَ |
کہہ دیجیے | ان لوگوں کو جو | ایمان لائے | کہ وہ معاف کر دیں | ان کو جو | نہیں وہ امید رکھتے | اللہ کے دنوں کی | تاکہ وہ بدلہ دے | ایک قوم کو | بوجہ اس کے جو | تھے وہ | وہ کمائی کرتے |
قُلۡ | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | یَغۡفِرُوۡا | لِلَّذِیۡنَ | لَایَرۡجُوۡنَ | اَیَّامَ اللّٰہِ | لِیَجۡزِیَ | قَوۡمًۢا | بِمَا | کَانُوۡا | یَکۡسِبُوۡنَ |
آپ کہہ دیں | ان لوگوں سے | جوایمان لائے | وہ درگزرکریں | ان لوگوں سے | جونہیں توقع رکھتے | اللہ تعالیٰ کے عذاب کے دنوں کی | تاکہ وہ بدلہ دے | کچھ لوگوں کو | اس کاجو | تھے وہ | کماتے |