مَنۡ | عَمِلَ | صَالِحًا | فَلِنَفۡسِہٖ | وَمَنۡ | اَسَآءَ | فَعَلَیۡہَا | ثُمَّ | اِلٰی رَبِّکُمۡ | تُرۡجَعُوۡنَ |
جس نے | عمل کیا | نیک | تو اسی کے لیے ہے | او ر جو | برائی کرتا ہے | تو اسی پر ہے | پھر | اپنے رب ہی کی طرف | تم لوٹائے جاؤ گے |
مَنۡ | عَمِلَ | صَالِحًا | فَلِنَفۡسِہٖ | وَمَنۡ | اَسَآءَ | فَعَلَیۡہَا | ثُمَّ | اِلٰی رَبِّکُمۡ | تُرۡجَعُوۡنَ |
جس نے | کوئی عمل کیا | نیک | تواس کے اپنے ہی لیے ہے | اورجس نے | برائی کی | تواس کاوبال اسی پرہے | پھر | اپنے رب کی طرف | تم لوٹائے جاؤگے |