Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡحَسِبَالَّذِیۡنَاجۡتَرَحُواالسَّیِّاٰتِاَنۡنَّجۡعَلَہُمۡکَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَوَآءًمَّحۡیَاہُمۡوَمَمَاتُہُمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
یاسمجھ رکھا ہےان لوگوں نے جنہوں نےارتکاب کیابرائیوں کاکہہم کردیں گے انہیں ان لوگوں کی طرح جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیک برابر ہےجینا ان کااور مرنا ان کا کتنا برا ہےجووہ فیصلہ کر رہے ہیں
By Nighat Hashmi
اَمۡحَسِبَالَّذِیۡنَاجۡتَرَحُواالسَّیِّاٰتِاَنۡنَّجۡعَلَہُمۡکَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِسَوَآءًمَّحۡیَاہُمۡوَمَمَاتُہُمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
کیاسمجھ لیاان لوگوں نےجنہوں نے ارتکاب کیابرائیوں کایہ کہ ہم کردیں گے ان کوان لوگوں کی مانندجوایمان لائےاورانہوں نے نیک عمل کیےبرابرہوان کاجینااورمرناان کابہت براہےجووہ فیصلہ کررہے ہیں