Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَرَءَیۡتَمَنِاتَّخَذَاِلٰـہَہٗہَوٰىہُوَاَضَلَّہُاللّٰہُعَلٰی عِلۡمٍوَّخَتَمَعَلٰی سَمۡعِہٖوَ قَلۡبِہٖوَ جَعَلَعَلٰی بَصَرِہٖغِشٰوَۃًفَمَنۡیَّہۡدِیۡہِمِنۡۢ بَعۡدِاللّٰہِاَفَلَاتَذَکَّرُوۡنَ
کیا پھردیکھا آپ نےاسے جس نےبنا لیاالٰہ اپنا اپنی خواہش نفس کواور بھٹکا دیا اسےاللہ نے علم کے باوجوداور اس نے مہر لگا دی اس کے کان پر اور اس کے دل پر اور اس نے ڈال دیا اس کی آنکھ پر ایک پردہتو کونہدایت دے گا اسےبعداللہ کےکیا بھلا نہیںتم نصیحت پکڑتے
By Nighat Hashmi
اَفَرَءَیۡتَمَنِاتَّخَذَاِلٰـہَہٗہَوٰىہُوَاَضَلَّہُاللّٰہُعَلٰی عِلۡمٍوَّخَتَمَعَلٰی سَمۡعِہٖوَ قَلۡبِہٖوَ جَعَلَعَلٰی بَصَرِہٖغِشٰوَۃًفَمَنۡیَّہۡدِیۡہِمِنۡۢ بَعۡدِ اللّٰہِاَفَلَاتَذَکَّرُوۡنَ
کیاپھرتم نے دیکھاجس نے بنالیااپنامعبوداپنی خواہش نفس کواورگمراہ کردیااس کواللہ تعالیٰ نےعلم کے باوجوداوراس نے مہرلگادیاس کے کان پراوراس کے دل پراوراس نے کردیااس کی آنکھ پرپردہپھرکون ہدایت دے گااس کواللہ تعالیٰ کے بعدتوکیانہیںتم کوئی سبق لیتے