Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَوۡمَیُعۡرَضُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاعَلَی النَّارِاَذۡہَبۡتُمۡطَیِّبٰتِکُمۡفِیۡ حَیَاتِکُمُالدُّنۡیَاوَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِہَافَالۡیَوۡمَتُجۡزَوۡنَعَذَابَالۡہُوۡنِبِمَاکُنۡتُمۡتَسۡتَکۡبِرُوۡنَفِی الۡاَرۡضِبِغَیۡرِالۡحَقِّوَبِمَاکُنۡتُمۡتَفۡسُقُوۡنَ
اور جس دن پیش کیے جائیں گےوہ جنہوں نےکفر کیاآگ پرـکہا جائے گاـلے چکے تم اپنی نعمتیںاپنی زندگی میںدنیا کیاور فائدہ اٹھا لیا تم نےان کاتو آجتم بدلہ دیئے جاؤ گے عذاب رسوائی کابوجہ اس کے جوتھے تم تم تکبر کرتے زمین میںبغیرحق کےاور بوجہ اس کے جوتھے تم تم نافرمانی کرتے
By Nighat Hashmi
وَیَوۡمَیُعۡرَضُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاعَلَی النَّارِاَذۡہَبۡتُمۡطَیِّبٰتِکُمۡفِیۡ حَیَاتِکُمُالدُّنۡیَاوَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِہَافَالۡیَوۡمَتُجۡزَوۡنَعَذَابَ الۡہُوۡنِبِمَاکُنۡتُمۡتَسۡتَکۡبِرُوۡنَفِی الۡاَرۡضِبِغَیۡرِ الۡحَقِّوَبِمَاکُنۡتُمۡتَفۡسُقُوۡنَ
اور جس دنپیش کیا جائے گاان لوگوں کو جنہوں نے کفر کیاآگ پرتم لے چکےاپنی نیکیاںاپنی زندگی میں دنیا کیاور فائدہ اٹھا چکے تم ان سےچنانچہ آجتمہیں بدلہ دیا جائے گاتوہین کے عذاب کااس کی وجہ سے جو تھے تمتکبر کیا کرتےزمین میںنا حقاور اس لیے جو تھے تمنافرمانیاں کیا کرتے