Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰقَوۡمَنَاۤاَجِیۡبُوۡادَاعِیَ اللّٰہِوَاٰمِنُوۡابِہٖیَغۡفِرۡلَکُمۡمِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡوَیُجِرۡکُمۡمِّنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ
اے ہماری قومجواب دواللہ کے داعی کواور ایمان لے آؤاس پروہ بخش دے گاتمہارے لیےتمہارے گناہوں کواور وہ پناہ دے گا تمہیں دردناک عذاب سے
By Nighat Hashmi
یٰقَوۡمَنَاۤاَجِیۡبُوۡادَاعِیَ اللّٰہِوَاٰمِنُوۡابِہٖیَغۡفِرۡلَکُمۡمِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡوَیُجِرۡکُمۡمِّنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ
اے ہماری قومدعوت قبول کر لوبلانے والے کی اللہ تعالیٰ کی طرفاور ایمان لاؤ اس پروہ بخش دے گا تمہیںتمہارے گناہوں کواور وہ پناہ دے گا تمہیںدردناک عذاب سے