Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡلَّایُجِبۡدَاعِیَ اللّٰہِفَلَیۡسَبِمُعۡجِزٍفِی الۡاَرۡضِوَلَیۡسَلَہٗمِنۡ دُوۡنِہٖۤاَوۡلِیَآءُاُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
اور جونہ جواب دے اللہ کے داعی کوتو نہیں ہے وہ عاجز کرنے والا زمین میںاور نہیںاس کے لیے اس کے سواکوئی مددگاریہی لوگ ہیںگمراہی میں کھلی
By Nighat Hashmi
وَمَنۡلَّایُجِبۡدَاعِیَ اللّٰہِفَلَیۡسَبِمُعۡجِزٍفِی الۡاَرۡضِوَلَیۡسَلَہٗمِنۡ دُوۡنِہٖۤاَوۡلِیَآءُاُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
اور جو کوئی نہیں دعوت قبول کرے گااللہ تعالیٰ کی طرف بلانے والے کیتو نہیںعاجز کرنے والازمین میںاور نہ ہی اس کے لیےاس کے سواکوئی مددگار ہیںیہی لوگ کھلی گمراہی میں ہیں