ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمۡ | قَالُوۡا | لِلَّذِیۡنَ | کَرِہُوۡا | مَا | نَزَّلَ | اللّٰہُ | سَنُطِیۡعُکُمۡ | فِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِ | وَاللّٰہُ | یَعۡلَمُ | اِسۡرَارَہُمۡ |
یہ | بوجہ اس کے کہ وہ | وہ کہتےہیں | ان کو جنہوں نے | ناپسند کیا | اس چیز کو جو | نازل کی | اللہ نے | عنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاری | بعض کاموں میں | اور اللہ | وہ جانتا ہے | راز ان کے |
ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمۡ | قَالُوۡا | لِلَّذِیۡنَ | کَرِہُوۡا | مَا | نَزَّلَ | اللّٰہُ | سَنُطِیۡعُکُمۡ | فِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِ | وَاللّٰہُ | یَعۡلَمُ | اِسۡرَارَہُمۡ |
یہ | اس وجہ سے کہ بےشک | انہوں نے کہا | ان لوگوں سے | جنہوں نے ناپسند کیا | اس چیز کو جو | نازل کی | اللہ تعالیٰ نے | جلد ہی ہم اطاعت کریں گے تمہاری | بعض معاملات میں | اور اللہ تعالیٰ | جانتا ہے | ان کے چھپانے کو |