اِنَّمَا | الۡحَیٰوۃُ | الدُّنۡیَا | لَعِبٌ | وَّلَہۡوٌ | وَاِنۡ | تُؤۡمِنُوۡا | وَتَتَّقُوۡا | یُؤۡتِکُمۡ | اُجُوۡرَکُمۡ | وَلَا | یَسۡئَلۡکُمۡ | اَمۡوَالَکُمۡ |
بےشک | زندگی | دنیا کی | کھیل | اور تماشا ہے | اور اگر | تم ایمان لے آؤ | اور تم تقوی کرو | وہ دے گا تمہیں | اجر تمہارے | اور نہ | وہ طلب کرے گا تم سے | مال تمہارے |
اِنَّمَا | الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا | لَعِبٌ | وَّلَہۡوٌ | وَاِنۡ | تُؤۡمِنُوۡا | وَتَتَّقُوۡا | یُؤۡتِکُمۡ | اُجُوۡرَکُمۡ | وَلَا یَسۡئَلۡکُمۡ | اَمۡوَالَکُمۡ |
بلاشبہ | دنیا کی زندگی | کھیل | اور دل لگی ہے | اور اگر | تم ایمان لاؤ | اور تم ڈر جاؤ | وہ دے گا تمہیں | اجر تمہارے | اور نہیں وہ مانگے گا تم سے | مال تمہارے |