فَلَا | تَہِنُوۡا | وَ تَدۡعُوۡۤا | اِلَی السَّلۡمِ | وَاَنۡتُمُ | الۡاَعۡلَوۡنَ | وَاللّٰہُ | مَعَکُمۡ | وَلَنۡ | یَّتِرَکُمۡ | اَعۡمَالَکُمۡ |
پس نہ | تم سستی کرو | اور (نہ)تم بلاؤ | طرف صلح کے | اور تم ہی | غالب رہنے والے ہو | اور اللہ | ساتھ ہے تمہارے | اور ہر گز نہ | وہ کم کرے گا تم سے | اعمال تمہارے |
فَلَا تَہِنُوۡا | وَ تَدۡعُوۡۤا | اِلَی | السَّلۡمِ | وَاَنۡتُمُ | الۡاَعۡلَوۡنَ | وَاللّٰہُ | مَعَکُمۡ | وَلَنۡ | یَّتِرَکُمۡ | اَعۡمَالَکُمۡ |
چنانچہ نہ تم کمزور بنو | اور (نہ) بلاؤ | طرف | صلح کی | اور تم ہی | سب سے بلند ہو | اور اللہ تعالیٰ | تمہارے ساتھ ہے | اور ہرگزنہ | وہ کمی کرے گا | تم لوگوں کے اعمال میں |