Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَیَقُوۡلُالۡمُخَلَّفُوۡنَاِذَاانۡطَلَقۡتُمۡاِلٰی مَغَانِمَلِتَاۡخُذُوۡہَاذَرُوۡنَانَتَّبِعۡکُمۡیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّبَدِّلُوۡاکَلٰمَاللّٰہِقُلۡلَّنۡتَتَّبِعُوۡنَاکَذٰلِکُمۡقَالَاللّٰہُمِنۡ قَبۡلُفَسَیَقُوۡلُوۡنَبَلۡتَحۡسُدُوۡنَنَابَلۡکَانُوۡالَایَفۡقَہُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
عنقریب کہیں گےپیچھے رہنے والےجبچلو گے تمطرف غنیمتوں کےتا کہ تم لے سکو انہیںچھوڑ دو ہمیںہم پیچھے چلیں تمہارے وہ چاہتے ہیںکہوہ بدل ڈالیںکلاماللہ کا کہہ دیجیے ہرگز نہیںتم پیچھے آؤ گے ہمارےاسی طرحفرمایااللہ نےاس سے پہلےپس ضرور وہ کہیں گے بلکہ تم حسد کرتے ہو ہم سےبلکہہیں وہ نہیں وہ سمجھتےمگربہت کم
By Nighat Hashmi
سَیَقُوۡلُالۡمُخَلَّفُوۡنَاِذَاانۡطَلَقۡتُمۡاِلٰی مَغَانِمَلِتَاۡخُذُوۡہَاذَرُوۡنَانَتَّبِعۡکُمۡیُرِیۡدُوۡنَاَنۡ یُّبَدِّلُوۡاکَلٰمَ اللّٰہِقُلۡلَّنۡتَتَّبِعُوۡنَاکَذٰلِکُمۡقَالَاللّٰہُمِنۡ قَبۡلُفَسَیَقُوۡلُوۡنَبَلۡتَحۡسُدُوۡنَنَابَلۡکَانُوۡالَایَفۡقَہُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
عنقریب کہیں گےپیچھے رہ جانے والےجب تم چلو گےطرف مالِ غنیمت کےتاکہ تم اسے حاصل کرلوہمیں چھوڑ دوکہ ہم پیچھے آئیں تمہارےوہ چاہتے ہیںیہ کہ وہ بدل دیںاللہ تعالیٰ کے کلام کوکہہ دوہرگز نہیںتم ہمارے پیچھے آؤ گےاسی طرحفرما دیا ہےاللہ تعالیٰ نےاس سے پہلےتو جلد ہی وہ کہیں گےبلکہ تم لوگ ہم سے حسد کرتے ہوبلکہ ہیں وہنہیں بات کو سمجھتےمگر کم ہی