Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلِّلۡمُخَلَّفِیۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِسَتُدۡعَوۡنَاِلٰی قَوۡمٍاُولِیۡ بَاۡسٍ شَدِیۡدٍتُقَاتِلُوۡنَہُمۡاَوۡیُسۡلِمُوۡنَفَاِنۡتُطِیۡعُوۡایُؤۡتِکُمُاللّٰہُاَجۡرًاحَسَنًاوَاِنۡتَتَوَلَّوۡاکَمَاتَوَلَّیۡتُمۡمِّنۡ قَبۡلُیُعَذِّبۡکُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
کہہ دیجیےپیچھے رہنے والوں سےدیہاتیوں/بدویوں میں سے عنقریب تم بلائے جاؤ گےطرف ایک قوم کےسخت جنگجو/لڑنے والیتم جنگ کرو گے ان سےیاوہ مسلمان ہو جائیں گےپھر اگرتم اطاعت کرو گےدے گا تمہیںاللہاجراچھا اور اگرتم منہ موڑگئےجیسا کہتم نے منہ موڑا تھا اس سے پہلےوہ عذاب دے گا تمہیں عذاب دردناک
By Nighat Hashmi
قُلۡلِّلۡمُخَلَّفِیۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِسَتُدۡعَوۡنَاِلٰی قَوۡمٍاُولِیۡ بَاۡسٍ شَدِیۡدٍتُقَاتِلُوۡنَہُمۡاَوۡیُسۡلِمُوۡنَفَاِنۡتُطِیۡعُوۡایُؤۡتِکُمُاللّٰہُاَجۡرًاحَسَنًاوَاِنۡتَتَوَلَّوۡاکَمَاتَوَلَّیۡتُمۡمِّنۡ قَبۡلُیُعَذِّبۡکُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
آپ کہہ دو پیچھے رہ جانے والوں کودیہاتیوں سےعنقریب تمہیں بلایا جائےگاطرف ایک قوم کی سخت جنگجو تم ان سے جنگ کرو گےیا وہ اسلام لائیں گےپھر اگر تم اطاعت کرو گےدے گا تمہیں اللہ تعالیٰاجر اچھااور اگرتم منہ موڑو گےجیسا کہ منہ موڑ گئے تماس سے پہلےوہ عذاب دے گا تمہیںعذاب دردناک