Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاجَعَلَاللّٰہُمِنۡۢ بَحِیۡرَۃٍوَّلَاسَآئِبَۃٍوَّلَاوَصِیۡلَۃٍوَّلَاحَامٍوَّلٰکِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایَفۡتَرُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَوَاَکۡثَرُہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں بنایا اللہ نے کوئی بحیرہ اور نہ کوئی سائبہ اور نہ کوئی وصیلہ اور نہ کوئی حام اور لیکن وہ جنہوں نےکفر کیا وہ گھڑ لیتے ہیں اللہ پر جھوٹ اور اکثر ان کے نہیں عقل رکھتے
By Nighat Hashmi
مَاجَعَلَاللّٰہُمِنۡۢ بَحِیۡرَۃٍوَّلَاسَآئِبَۃٍوَّلَاوَصِیۡلَۃٍوَّلَاحَامٍوَّلٰکِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایَفۡتَرُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَوَاَکۡثَرُہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیںبنایا اللہ تعالیٰ نےکوئی بحیرہاور نہکوئی سائبہاور نہکوئی وصیلہاور نہ کوئی حاملیکنوہ لوگجنہوں نے کفر کیاوہ باندھتے ہیںاللہ تعالیٰ پرجھوٹاوراکثر اُن میں سےنہیں وہ عقل رکھتے