Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡااِلٰیمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَاِلَی الرَّسُوۡلِقَالُوۡاحَسۡبُنَامَاوَجَدۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَاٰبَآؤُہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَشَیۡئًاوَّلَایَہۡتَدُوۡنَ
اور جب کہا جاتا ہے انہیں آؤ طرفاس کے جونازل کیا اللہ نے اور طرف رسول کے وہ کہتے ہیں کافی ہے ہمیںجو پایا ہم نے اس پر اپنے ابائو اجداد کو کیا بھلا اگرچہہوںآبائو اجداد ان کے نہ علم رکھتے کچھ بھی اور نہ وہ ہدایت یافتہ ہوں
By Nighat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡااِلٰی مَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَاِلَی الرَّسُوۡلِقَالُوۡاحَسۡبُنَامَاوَجَدۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَاٰبَآؤُہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَشَیۡئًاوَّلَایَہۡتَدُوۡنَ
اور جبکہا جاتا ہے اُن کے لیےتم آؤاسکی طرف جو اتارا ہے اللہ تعالیٰ نےاور طرفرسول کیوہ کہتے ہیںکافی ہے ہمیںجو پایا ہم نےاس پراپنے آباؤاجداد کواور کیا اگرچہ ہوںآباؤ اجداد اُن کےنہ وہ جانتے ہوں کچھ بھیاور نہ وہ ہدایت پاتے ہوں