Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاعَلَیۡکُمۡاَنۡفُسَکُمۡلَایَضُرُّکُمۡمَّنۡضَلَّاِذَااہۡتَدَیۡتُمۡاِلَی اللّٰہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًافَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہولازم ہے تم پر (بچانا)اپنی جانو کو نہ نقصان دے گا تمیںجو بھٹک گیا جبہدایت پا چکے تم طرف اللہ ہی کے لوٹنا ہے تمہاراسب کا پھر وہ بتا دے گا تم کووہ جوتھے تم تم عمل کرتے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاعَلَیۡکُمۡاَنۡفُسَکُمۡلَایَضُرُّکُمۡمَّنۡضَلَّاِذَااہۡتَدَیۡتُمۡاِلَی اللّٰہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًافَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہوتم پر لازم ہےاپنی جانوں کی (حفاظت) نہ نقصان دے گا تمہیںوہ جوگمراہ ہواجب ہدایت پا جاؤ تماللہ تعالیٰ کی طرفلوٹنا ہے تمھاراسب کاچنانچہ وہ بتا دے گا تمھیںساتھ اُس کے جو تھے تمتم عمل کیا کرتے