Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَاذۡکُرۡنِعۡمَتِیۡعَلَیۡکَوَعَلٰی وَالِدَتِکَاِذۡاَیَّدۡتُّکَبِرُوۡحِ الۡقُدُسِتُکَلِّمُالنَّاسَفِی الۡمَہۡدِوَکَہۡلًاوَاِذۡعَلَّمۡتُکَالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَالتَّوۡرٰىۃَوَالۡاِنۡجِیۡلَوَاِذۡتَخۡلُقُمِنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡئَۃِ الطَّیۡرِبِاِذۡنِیۡفَتَنۡفُخُفِیۡہَافَتَکُوۡنُطَیۡرًۢابِاِذۡنِیۡوَتُبۡرِیُٔ الۡاَکۡمَہَوَالۡاَبۡرَصَبِاِذۡنِیۡوَاِذۡتُخۡرِجُالۡمَوۡتٰیبِاِذۡنِیۡوَاِذۡکَفَفۡتُبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَعَنۡکَاِذۡجِئۡتَہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡاِنۡہٰذَاۤاِلَّاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
جب فرمائے گا اللہ اے عیسی ٰابن مریم یاد کرو میری نعمت (جو) جو تم پر ہے اور تیری والدہ پر جب میں نے تائید کی تیری ساتھ روح القدس کے تو کلام کرتا تھا لوگوں سے گہوارے میں اور اڈھیر عمر میں اور جبتعلیم دی میں نے تجھے کتاب اور حکمت اور تورات اور انجیل کی اور جب تو بناتا تھا مٹی سے مانند شکلپرندے کیمیرے اذن سے پھر تو پھونک مارتا تھا اس میں پھر وہ ہوجاتا پرندہ میرے اذن سے اور تو اچھاکردیتاتھاپیدائشی اندھے کو اور برص والے کومیرے اذن سے اور جب تو نکالتا تھا مردوں کومیرے اذن سے اور جب روکا میں نے بنی اسرائیل کو تجھ سے جب لایا تو ان کے پاسواضح نشانیاں تو کہاانہوں نے جنہوں نےکفر کیا ان میں سے نہیں ہےیہ مگر جادو کھلم کھلا
By Nighat Hashmi
اِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَاذۡکُرۡنِعۡمَتِیۡعَلَیۡکَوَعَلٰی وَالِدَتِکَاِذۡاَیَّدۡتُّکَبِرُوۡحِ الۡقُدُسِتُکَلِّمُالنَّاسَفِی الۡمَہۡدِوَکَہۡلًاوَاِذۡعَلَّمۡتُکَالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَالتَّوۡرٰىۃَوَالۡاِنۡجِیۡلَوَاِذۡتَخۡلُقُمِنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡئَۃِ الطَّیۡرِبِاِذۡنِیۡفَتَنۡفُخُفِیۡہَافَتَکُوۡنُطَیۡرًۢابِاِذۡنِیۡوَتُبۡرِیُٔ الۡاَکۡمَہَوَالۡاَبۡرَصَبِاِذۡنِیۡوَاِذۡتُخۡرِجُالۡمَوۡتٰیبِاِذۡنِیۡوَاِذۡکَفَفۡتُبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَعَنۡکَاِذۡجِئۡتَہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡاِنۡہٰذَاۤاِلَّاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
جبفرمائے گااللہ تعالیٰاے عیسیٰابنِ مریمتم یاد کرومیرے انعام کواپنے اوپراوراپنی والدہ پرجبمیں نے مدد کی تمہاریساتھ روح پاک کےتم کلام کرتے تھےلوگوں سےگود میںاور بڑی عمر میںاور جبمیں نے تعلیم دی تمہیںکتاب کیاور حکمت کیاور تورات کیاور انجیل کیاور جبتم بناتے تھےمٹی سےصورت جیسی پرندے کیساتھ میرے حکم کےپھر تم پھونک مارتے تھےاس میںتو وہ بن جاتا تھاپرندہ ساتھ میرے حکم کےاور تم تندرست کر دیتے تھےپیدائشی اندھے کواور کوڑھی کوساتھ میرے حکم کےاور جب تم زندہ کرتے تھےمُردوں کوساتھ میرے حکم کےاور جبمیں نے روکے رکھا بنی اسرائیل کوتم سےجب تم لے کر آئے تھے اُن کے پاسکھلی نشانیاںتو کہاان لوگوں نےجنہوں نے کفر کیااُن میں سےنہیں ہے یہمگرجادوکھلا