Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَوۡحَیۡتُاِلَی الۡحَوَارِیّٖنَاَنۡاٰمِنُوۡابِیۡوَبِرَسُوۡلِیۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاشۡہَدۡبِاَنَّنَامُسۡلِمُوۡنَ
اور جبوحی کی میں نے طرف حواریوں کے یہ کہ ایمان لائو مجھ پراور میرے رسول پر انہوں نے کہاایمان لائے ہم اور گواہ رہ بےشک ہم مسلمان ہیں
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَوۡحَیۡتُاِلَی الۡحَوَارِیّٖنَاَنۡاٰمِنُوۡابِیۡوَبِرَسُوۡلِیۡقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاشۡہَدۡبِاَنَّنَامُسۡلِمُوۡنَ
اور جبمیں نے وحی کیحواریوں کی طرفیہ کہ تم ایمان لاؤمجھ پراور میرے رسول پراُنہوں نے کہاایمان لائے ہماور آپ گواہ رہیںکہ یقیناً ہمفرماں بردار ہیں