Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡانُرِیۡدُاَنۡنَّاۡکُلَمِنۡہَاوَتَطۡمَئِنَّقُلُوۡبُنَاوَنَعۡلَمَاَنۡقَدۡصَدَقۡتَنَاوَنَکُوۡنَعَلَیۡہَامِنَ الشّٰہِدِیۡنَ
انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ ہم کھائیں اس سے اور مطمئن ہو جائیں دل ہمارے اور ہم جان لیںکہتحقیق سچ کہا تو نے ہم سے اور ہم ہوجائیں اس پر گواہوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالُوۡانُرِیۡدُاَنۡنَّاۡکُلَمِنۡہَاوَتَطۡمَئِنَّقُلُوۡبُنَاوَنَعۡلَمَاَنۡقَدۡصَدَقۡتَنَاوَنَکُوۡنَعَلَیۡہَامِنَ الشّٰہِدِیۡنَ
انہوں نے کہاہم چاہتے ہیںیہ کہ ہم کھائیںاس میں سےاور مطمئن ہوجائیںدل ہمارےاور ہم جان لیںیہ کہ واقعیسچ کہا آپ نے ہم سےاور ہم ہو جائیںاُس پرگواہی دینے والوں میں سے