Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَاللّٰہُمَّرَبَّنَاۤاَنۡزِلۡعَلَیۡنَامَآئِدَۃًمِّنَ السَّمَآءِتَکُوۡنُلَنَاعِیۡدًالِّاَوَّلِنَاوَاٰخِرِنَاوَاٰیَۃًمِّنۡکَوَارۡزُقۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
کہا عیسیٰ ابن مریم نے اے اللہ اے ہمارے رب اتار ہم پر ایک دسترخوان آسمان سے وہ ہو جائے ہمارے لیے عیدواسطے ہمارے پہلوں کے اور ہمارے پچھلوں کے اور ایک نشانی تیری طرف سے اور رزق دے ہمیں اور تو بہتر ہے سب رزق دینے والوں سے
By Nighat Hashmi
قَالَعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَاللّٰہُمَّرَبَّنَاۤاَنۡزِلۡعَلَیۡنَامَآئِدَۃًمِّنَ السَّمَآءِتَکُوۡنُلَنَاعِیۡدًالِّاَوَّلِنَاوَاٰخِرِنَاوَاٰیَۃًمِّنۡکَوَارۡزُقۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
کہاعیسیٰ ابنِ مریم نےاے اللہ تعالیٰہمارے ربتُو اُتارہم پرایک خوانآسمان سےہوجائے وہہمارے لیےعیدہمارے پہلوں کے لیےاور ہمارے پچھلوں کے لئےاور ایک نشانی تیری طرف سےاور تُو رزق عطا فرماہمیںاور تُوبہترین ہےرزق عطا کرنے والوں میں سے