Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِقَدۡجَآءَکُمۡرَسُوۡلُنَایُبَیِّنُلَکُمۡعَلٰی فَتۡرَۃٍمِّنَ الرُّسُلِاَنۡتَقُوۡلُوۡامَاجَآءَنَامِنۡۢ بَشِیۡرٍوَّلَانَذِیۡرٍفَقَدۡجَآءَکُمۡبَشِیۡرٌوَّنَذِیۡرٌوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اے اہل کتاب تحقیق آگیا تمہارے پاسرسول ہمارا وہ واضح کرتا ہے تمہارے لیےوقفے پر رسولوں کےکہنہ) تم کہو نہیں آیا ہمارے پاسکوئی خوشخبری دینے والا اور نہ کوئی ڈرانے والاپس تحقیق آگیا تمہارے پاس خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا اور اللہ اوپر ہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِقَدۡجَآءَکُمۡرَسُوۡلُنَایُبَیِّنُلَکُمۡعَلٰی فَتۡرَۃٍمِّنَ الرُّسُلِاَنۡتَقُوۡلُوۡامَاجَآءَنَامِنۡۢ بَشِیۡرٍوَّلَا نَذِیۡرٍفَقَدۡجَآءَکُمۡبَشِیۡرٌوَّنَذِیۡرٌوَاللّٰہُعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اے اہل کتابیقیناً آگیا ہے تمہارے پاسرسول ہماراوہ کھول کر بیان کرتا ہےتمہارے لئےایک وقفے کے بعدرسولوں میں سےیہ کہ (نہ) تم کہونہیںآیا تھا ہمارے پاسکوئی خوش خبری دینے والااورنہ کوئی ڈرانےوالاتو یقیناًآگیا ہے تمہارے پاسخوش خبری دینے والااور ڈرانےوالااور اللہ تعالیٰہر چیز پرپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے