Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡجَعَلَفِیۡکُمۡاَنۡۢبِیَآءَوَجَعَلَکُمۡمُّلُوۡکًاوَّاٰتٰىکُمۡمَّالَمۡیُؤۡتِاَحَدًامِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور جب کہا موسیٰ نےاپنی قوم سے اے میری قوم یاد کرونعمت اللہ کی جو تم پر (ہوئی)جباس نے بنائے تم میں انبیاءاور اس نے بنا یا تمہیں بادشاہاور اس نے بنا یا تمہیںوہ جونہیں اس نے دیا کسی ایک کو تمام جہان والوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡجَعَلَفِیۡکُمۡاَنۡۢبِیَآءَوَجَعَلَکُمۡمُّلُوۡکًاوَّاٰتٰىکُمۡمَّالَمۡ یُؤۡتِاَحَدًامِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور جبکہاموسیٰ نےاپنی قوم کے لئےاے میری قومتم یاد کرونعمت کواللہ تعالیٰ کیاوپر اپنےجب اس نے بنائےتم میںانبیاءاوراس نے بنایا تمہیں بادشاہاور اس نے دیا تمہیں جو نہیں دیا گیا تھاکسی ایک کوجہانوں میں سے