Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَبَعَثَاللّٰہُغُرَابًایَّبۡحَثُفِی الۡاَرۡضِلِیُرِیَہٗکَیۡفَیُوَارِیۡسَوۡءَۃَاَخِیۡہِقَالَیٰوَیۡلَتٰۤیاَعَجَزۡتُاَنۡاَکُوۡنَمِثۡلَہٰذَاالۡغُرَابِفَاُوَارِیَسَوۡءَۃَاَخِیۡفَاَصۡبَحَمِنَ النّٰدِمِیۡنَ
پھر بھیجا اللہ نے ایک کواوہ کھودتا تھا زمین میں تاکہ وہ دکھائے اسے کس طرح وہ چھپائے لاش اپنے بھائی کیاس نے کہا ہائے افسوس مجھ پر کیا میں عاجز ہوااس سے (بھی) کہ میں ہوجاؤں ماننداس کوے کے کہ میں چھپا دوں لاش اپنے بھائی کی تو وہ ہوگیا نادم ہونے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
فَبَعَثَاللّٰہُغُرَابًایَّبۡحَثُفِی الۡاَرۡضِلِیُرِیَہٗکَیۡفَیُوَارِیۡسَوۡءَۃَاَخِیۡہِقَالَیٰوَیۡلَتٰۤیاَعَجَزۡتُاَنۡاَکُوۡنَمِثۡلَہٰذَاالۡغُرَابِفَاُوَارِیَسَوۡءَۃَاَخِیۡفَاَصۡبَحَمِنَ النّٰدِمِیۡنَ
پھر بھیجا اللہ تعالیٰ نےایک کواوہ کریدتا تھازمین میں تاکہ وہ دکھائے اسےکیسےوہ چھپائےلاشاپنے بھائی کیاس نے کہاہائے میری بربادیکیا میں عاجز ہو گیایہ کہمیں ہو جاؤںماننداس کوے کےتو میں چھپا دوںلاشاپنے بھائی کیچنانچہ وہ ہو گیاشرمندہ ہونے والوں میں سے